بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویزخٹک کو اسلام آباد کی جانب مارچ مہنگا پڑ گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویزخٹک کو اسلام آباد کی جانب مارچ مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت کے خلاف پنجاب پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ تھانہ حضرو کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو سینہ تان کر اسلام آباد جانا مہنگا پڑگیا۔ پنجاب میں پی ٹی آئی قیادت پر مقدمہ درج کرلیا… Continue 23reading پرویزخٹک کو اسلام آباد کی جانب مارچ مہنگا پڑ گیا

رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا تین روزہ پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا ہے کہ اجتماع کےشرکاء کی سیکورٹی کےلیے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔ رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا3 سے 6 نومبر تک پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے ۔ اس مرحلے میں 15 اضلاع کے… Continue 23reading رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا

شیخ  رشید کی سیاست کے بعد ایک میدان میں دبنگ انٹری ،نیانام بھی سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ  رشید کی سیاست کے بعد ایک میدان میں دبنگ انٹری ،نیانام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے آپ کوفٹ رکھنے کےلئے راولپنڈی کے ایک جم کوجوائیں کرلیاہے ۔جمعہ کے روزشیخ رشید نے جم میں ایکسرسائزبھی کی جبکہ اس موقع پرراولپنڈی کے راجہ بازارمیں واقع اس جم کے باہرلوگوں کاان کوملنے کےلئے رش لگ گیا۔عمران خان کی طرف سے 2نومبرکواسلام آبادلاک ڈائون کرنے کے اعلان پرلال حویلی میں  موٹرسائیکل… Continue 23reading شیخ  رشید کی سیاست کے بعد ایک میدان میں دبنگ انٹری ،نیانام بھی سامنے آگیا

غیر ملکی پاسپورٹ ڈاکٹر عاصم کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

غیر ملکی پاسپورٹ ڈاکٹر عاصم کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا

کراچی (این این آئی) دہشت گردوں کے علاج معالجہ کیس میں ملوث سابق وفاقی مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا ریلیز آرڈر جاری نہیں ہوسکا ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کاجمع کروایا گیا پاکستانی پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹر عاصم کو غیرملکی پاسپورٹ اورحلف نامہ… Continue 23reading غیر ملکی پاسپورٹ ڈاکٹر عاصم کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا

عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماغلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان مارشل لا کی صورت میں نگران وزیراعظم بننا چاہتے تھے، پاک چین اقتصادی راہداری میں خیبرپختونخوا کو مکمل طورپرنظراندازکیاجارہاہے،پشاور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ پانچویں مارشل لا… Continue 23reading عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

وزیراعظم نواز شریف کا جلسہ خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے نواز شریف نے کیا جواب دیا؟ جانئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کا جلسہ خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے نواز شریف نے کیا جواب دیا؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ وزیراعظم کے کہوٹہ میں خطاب کے دوران کچھ لوگوں کی جانب سے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے گئے جس کے بعد ایک لمحے کے لئے وزیراعظم نے اپنی تقریر روک دی مگر پھر تقریر دوبارہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کا جلسہ خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے نواز شریف نے کیا جواب دیا؟ جانئے

’’بھاگنے کا راستہ نہیں دیں ‘‘ نواز شریف نے ہمارےیہ 4 مطالبات نہ مانے تو ۔۔۔! پیپلز پارٹی نے انتخابات کی تاریخ بتا دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’بھاگنے کا راستہ نہیں دیں ‘‘ نواز شریف نے ہمارےیہ 4 مطالبات نہ مانے تو ۔۔۔! پیپلز پارٹی نے انتخابات کی تاریخ بتا دی

رحیم یار خان(آئی این پی )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2018 میں نہیں 2017 میں ہوں گے۔رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی… Continue 23reading ’’بھاگنے کا راستہ نہیں دیں ‘‘ نواز شریف نے ہمارےیہ 4 مطالبات نہ مانے تو ۔۔۔! پیپلز پارٹی نے انتخابات کی تاریخ بتا دی

کیپٹن (ر) صفدر کے کھرے انکار نے نواز شریف کو بڑی مشکلات میں پھنسا دیا، اب کیا ہوگا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات!!!‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

کیپٹن (ر) صفدر کے کھرے انکار نے نواز شریف کو بڑی مشکلات میں پھنسا دیا، اب کیا ہوگا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات!!!‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن صفد ر کی جانب سے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس اور آف شور کمپنیوں کے حوالے سے جمع کروائے گئے جواب نے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی جانب سے مریم نواز کے کسی بھی کمپنی کا مالک نہ ہونے کا… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کے کھرے انکار نے نواز شریف کو بڑی مشکلات میں پھنسا دیا، اب کیا ہوگا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات!!!‎

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ،جنرل مشرف کے دور میں ان کیلئے کیا کام کرتے رہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ،جنرل مشرف کے دور میں ان کیلئے کیا کام کرتے رہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز میڈیا پر حکومت کا جارحانہ انداز میں دفاع کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں اس سلسلےمیں انہیں کئی دفعہ بہت زیادہ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔پانامہ لیکس پر حکومت کے حق میں انہوں نےبہت جارحانہ انداز میں حکومت کا دفاع کیا… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ،جنرل مشرف کے دور میں ان کیلئے کیا کام کرتے رہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے