جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ،نیب نے ایسے اعلی افسرکی درخواست منظورکرلی ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)نیب کے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس چیرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت ہوا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس اجلاس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست منظورکرلی گئی، مشتاق رئیسانی نیب میں 2ارب روپے نقدجمع کرائیں گےاوران کورہاکردیاجائے گا ۔

ترجمان نیب نے اس پلی بارگین کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ نیب نے سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق ریئسانی اورکنٹریکٹرسہیل مجیدکی پلی بارگین کی درخواستیں منظورکرلی گئیں ہیںترجمان کے مطابق 2ارب روپے نیب کی تاریخ میں بڑی پلی بارگین ہےواضح رہے کہ سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھرسے کروڑوں روپے کی نقدی برآمد کی گئی تھی جس کی گنتی کےلئے سٹیٹ بینک سے مشینیں منگواناپڑی تھیں اورسونے کی بھی بھاری مقداربرآمد ہوئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…