پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

2018ء کے عام انتخابات کیلئے نیا قانون،حکومت نے اعلان کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن پرانے قوانین کے تحت ہوئے،کوشش ہے 2018ء میں عام انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انتخابی اصلاحات سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013ء کے الیکشن پرانے قوانین کے تحت ہوئے،انتخابی اصلاحات کمیٹی میں تمام ذیلی کمیٹیوں کی نمائندگی موجود ہے،انتخابی اصلاحات کمیٹی بنانے کا مقصد انتخابی قوانین کو تبدیل کرنا ہے،کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے،انتخابی اصلاحات کمیٹی تین حصوں پر مشتمل ہے،گزشتہ روز بھی تمام جماعتوں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں کے اتفاق سے ہی انتخابی اصلاحات کی جائیں گی،کمیٹی ایک ماہ میں کام مکمل کرلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…