اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلی بار عوام کیلئے کیا چیز تعمیر کی جارہی ہے ؟ جان کر خوشی سے نہال ہو جائینگے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ایکنک نے ملک کا پہلا سافٹ ویئر پارک تعمیرکرنے کی منظوری دے دی ہے اسلام آباد میں 45 ایکڑ رقبے پر مشتمل سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک تعمیر کیا جائے گا منگل کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا کہ حکومت ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا پہلا سافٹ ویئر پارک تعمیر کیا جائے گا جس کا رقبہ 45 ایکڑ پر محیط ہے ایکنک نے مکل کا پہلا سافٹ ویئر پارک تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
ایگزم بینک سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کے لئے فناسنگ فراہم کر ے گا انہوں نے کہا کہ لاہور میں بھی آئی ٹی سافٹ ویئر پارک کی جگہ کا انتظام ہو چکا ہے اسلام آباد کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں ( 150 ) آئی ٹی کمپنیاں کام کر سکیں گی ۔ ٹیلی کام کمپنیاں بھی ٹیکنالوجی پارک میں کام شروع کرنے کی مجاز ہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئی کمپنیاں ڈھائی ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کر رہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…