گڈانی شپ بریکنگ یارڈ حادثہ کے ذمہ دار کون؟دو اہم ناموں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی (این این آئی)گڈانی بریکنگ شپ یارڈ حادثے کا مقدمہ جہاز کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔گزشتہ روز گڈانی بریکنگ شپ یارڈ میں جہاز میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ ناکارہ جہاز کے مالک عبدالغفور ، کٹائی کرانے والے فاروق اور جلال نامی ٹھیکیدار اور مینجر حسیب کے خلاف… Continue 23reading گڈانی شپ بریکنگ یارڈ حادثہ کے ذمہ دار کون؟دو اہم ناموں کیخلاف مقدمہ درج