ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سکندر مقدر کا سکندر بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)سکندر مقدر کا سکندر بن گیا،15اگست2013ء کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بلیو ایریا اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ہاتھوں میں کلاشنکوف پکڑے طویل ڈرامہ کرنے والا سکندر مقدر کا سکندر بن گیا،2017ء سر پر آگیا مگر فیصلہ نہ ہوا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلیو ایریا اسلام آباد میں فائرنگ سے متعلق کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم تعیناتی کے باعث کسی کارروائی کے بغیر 3 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے بلیو ایریا میں فائرنگ کے واقعے کی سماعت کی ، عدالت کو بتایا گیا کہ ابھی تک سرکاری وکیل مقرر نہیں کیا جا سکا جس پر عدالت نے ملزم سکندر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 یوم کی توسیع کرتے ہوئے مزید کسی کارروائی کے بغیر سماعت تین جنوری تک ملتوی کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…