خیبرپختونخواپولیس چھاگئی،پشاورمیں جلائی گئی تین خواتین کے قتل کا ڈراپ سین،معاملہ افغانستان تک جاپہنچا،ملزم گرفتار
پشاور(این این آئی)پشاورکے علاقہ تہکال میں جلائی گئی تین خواتین کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے جلائی گئی خاتون کے بھائی کو طورخم سے گرفتار کرلیا جبکہ اعلی حکام نے واقعہ کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیدیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تہکال میں جلائی گئی تینوں خواتین کی شناخت ہوگئی… Continue 23reading خیبرپختونخواپولیس چھاگئی،پشاورمیں جلائی گئی تین خواتین کے قتل کا ڈراپ سین،معاملہ افغانستان تک جاپہنچا،ملزم گرفتار