ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل کے گھر سے افسوسناک خبر

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے پر اثر بیانات سے لاکھوں دلوں میں گھر کرنے والے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے سسر بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔ نجی اخبار ’’اوصاف‘‘ کے مطابق مولانا طارق جمیل کے سسر بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اسماعیل مرکز فیصل آباد میں پڑھائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…