ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پارٹی کی گروتھ رُک گئی،کوئی فوتگی نہیں چھوڑتا۔۔۔!عمران خان سے کارکنوں کے گلے شکوے ،حیرت انگیز جواب

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دورہ لاہور کے موقع پر کارکنوں کے گلے شکوے ، جملوں کا تبادلہ ، ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دورہ لاہور کے دوران جب جمعہ کے روز پارٹی کارکن ڈاکٹر شاہد صدیق کے گھر پہنچے تو اس وقت ٹائیگرز اور عمران خان کے درمیان گلے شکوے بھی ہوئے ، پارٹی کے کارکن راجہ عابد یونس نے کہا کہ خان صاحب پارٹی کی گروتھ رک گئی ہے ۔

جس پر عمران خان نے کہا کہ اگر تمہیں کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پارٹی کی گروتھ رک گئی ہے۔ ایک اور کارکن محمد مدنی نے کہا کہ خان صاحب میں تو محلے میں کوئی فوتگی نہیں چھوڑتا ، ہر کسی کے دکھ تکلیف پرجاتا ہوں ۔جس پر عمران خان نے کہا کہ تم صرف فوتگیوں پہ ہی رہتے ہو یا پا رٹی کے کوئی دوسرے کام بھی کرتے ہو؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…