عمران کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے تو ۔۔۔! شریف خاندان نے حیران کن آفر کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر وزیر اعظم بننے کا اتنا شوق ہے تو میں ان کو اپنے پیسوں سے شیروانی سلوا دیتا ہوں،عمران خان جہاں سے گزریں گے وہاں وزیر اعظم کے نعرے لگوا دوں گا۔ میڈیا سے… Continue 23reading عمران کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے تو ۔۔۔! شریف خاندان نے حیران کن آفر کردی