ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہرنکالنے میں کرداراداکیا،پرویزمشرف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرجنر ل(ر) پرویزمشرف نے انکشاف کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کوملک سے باہرنکالنے میں کرداراداکیا۔ایک نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ میں بھی آرمی چیف اورراحیل شریف کاباس بھی رہاہوں ۔

انہوں نے کہاکہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف میراحترام کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں یہ نہیں کہناچاہتاکہ پاکستان میں عدالتیں دبائوکے تحت فیصلے کرتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پس منظرسے ہٹ کرعدالتیں دبائوپرفیصلے دیتی ہیں ۔پرویزمشرف نے کہاکہ حکومت جن ججزپرمیرے خلاف فیصلہ دینے کےلئے دبائو ڈال رہی تھی جنرل راحیل کی وجہ سے حکومت نے وہ دبائوواپس لے لیااورحکومت نے مجھے باہرجانے کی اجازت دیدی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…