جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے اے ٹی آر661کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ حویلیاں کےقریب گرکرتباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے مددکےلئے جہازکاایک انجن بندہونے پرپہلی ’’مے ڈے کال ‘‘دی تھی ۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کے اس اے ٹی آرطیارے کے پائلٹ نے کنڑول ٹائورکودوبارہ ’’مے ڈے کال ‘‘دی ۔اس ’’مے ڈے کال ‘‘کے مطابق پائلٹ نے کنڑول روم کے کہنے پراپنی پوزیشن بتائی اورساتھ بتایاکہ جہازکاایک انجن بندہوگیاہے جس پرکنڑو ل ٹائورنے مے ڈے کال پرپائلٹ کوجواب دیاکہ اس طیارے کےلئے رن وے زیرولینڈنگ کے لئے تیارہے ۔

کنڑول ٹائورنے پائلٹ سے مزید پوچھاکہ طیارے کی وزیبلٹی کلیئرہے اورپی کے 661کی پروازکے رے ڈارکانٹیکٹ اورٹرانسپورٹڈرآن کریں ۔یاد رہے کہ اس طیارے میں 47مسافرجاں بحق ہوئے جس میں معروف اسلامی سکالرجنید جمشید بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تھے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…