بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بھارت نے خاموشی کے ساتھ پاکستان کو بڑا نقصان پہنچادیا،حکومت کا سنگین غفلت کااعتراف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے خاموشی کے ساتھ پاکستان کو بڑا نقصان پہنچادیا،حکومت کا سنگین غفلت کااعتراف

لاہور(آئی این پی) بھارت نے خاموشی کے ساتھ پاکستان کو بڑا نقصان پہنچادیا،حکومت کا سنگین غفلت کااعتراف ،ابھی تک صرف عالمی ثالثی عدالت جانیکی تیاریاں جاری ہیں،تفصیلات کے مطابق انڈس واٹرکمشنر مرزا آصف بیگ نے کہا ہے کہ بھارت نے کشن گنگا اور رٹلے ڈیمز پر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور ہمارا موقف… Continue 23reading بھارت نے خاموشی کے ساتھ پاکستان کو بڑا نقصان پہنچادیا،حکومت کا سنگین غفلت کااعتراف

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے،دھرنے سے پہلے بڑی تاریخ آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے،دھرنے سے پہلے بڑی تاریخ آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے تاریخ مقررکردی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ کی طرف سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے،دھرنے سے پہلے بڑی تاریخ آگئی

اسلام آباد دھرنا،جاویدہاشمی بھی میدان میں،عمران خان پر حیرت انگیز الزامات کی بارش کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد دھرنا،جاویدہاشمی بھی میدان میں،عمران خان پر حیرت انگیز الزامات کی بارش کردی

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان صرف نوازشریف کوہٹاکرخودوزیراعظم بنناچاہتے ہیں لیکن 2 نومبرکو کسی کی جیت یا ہار نہیں ہوگی۔پارلیمنٹ توڑنے کے بعد کیا گارنٹی ہے کہ 3ماہ میں الیکشن ہونگے؟۔تحریک انصاف میں مشاورت کا کوئی نظام نہیں ہے،عمران خان کسی اور کے اشارے پرفیصلے کرتے ہیں۔ عمران… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،جاویدہاشمی بھی میدان میں،عمران خان پر حیرت انگیز الزامات کی بارش کردی

تحریک انصاف کا دھرنا،آصف علی زرداری نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا دھرنا،آصف علی زرداری نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی پی ٹی آئی کے دھرنے کے بعد تک ملتوی کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ملکی سیاسی صورت حال کے باعث وطن واپسی موخر کر دی ہے اور اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پی… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا،آصف علی زرداری نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے حج کے بہترین انتظامات پر وزارت مذہبی امور اورحج ڈائریکٹوریٹ کے تمام ملازمین کیلئے چار مہینوں کی اضافی تنخواہیں دینے کے احکاما ت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ کیلئے مدینہ منورہ میں بھی حج ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے ،حجاج کرام کو رہائشی ،سفری اورصحت کی… Continue 23reading وزیراعظم کا’’خاص محکمے‘‘ کے تمام ملازمین کوچار ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان

تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف کے دھرنے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی انتظامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔حکومت کی طرف سے دھرنے کو ناکام بنانے کی حکمت عملی بھی مرتب کر لی گئی۔وزیر داخلہ چوہدری نثار روازنہ کی بنیاد پر پولیس اور انتظامیہ کے افسروں سے بریفنگ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا ،،حکومتی حکمت عملی بھی تیار ، پلان سامنے آگیا

3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہو ا۔جس میں پنجاب میں لگنے والے 3600میگاواٹ کے گیس پاور منصوبوں کیلئے گیس کی فراہمی کے امور پر پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں گیس سے چلنے والے بجلی کے کارخانوں کیلئے گیس کی فراہمی کے امور پر پیشرفت پر… Continue 23reading 3600 میگا واٹ کے گیس پاور منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کم ہو گی،شہبازشریف

قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے محکموں میں سولر ائزیشن کیلئے پلان تیار کریں۔ انہوں نے اس سلسلے میں سٹرٹیجک سپورٹ یونٹ کے سربراہ صاحبزادہ سعید کو فوکل پرسن نامزد کیا۔ وہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ، اریگیشن ، صحت ،… Continue 23reading قومی گرڈ پرانحصارختم،بجلی کے بحران کا زبردست حل،خیبرپختونخوا حکومت نے اہم قدم اُٹھالیا

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،عمران خان کو’’لاک ڈاؤن‘‘ سے روکنے کیلئے ایک ہی وقت میں ’’چاربندے ‘‘سامنے آگئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،عمران خان کو’’لاک ڈاؤن‘‘ سے روکنے کیلئے ایک ہی وقت میں ’’چاربندے ‘‘سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کو سیل کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چار درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ درخواست میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا انٹرویو نشر نہ کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواستیں شہری تسلیم عباسی ،راجہ مقصود حسین،فیض احمد چیمہ… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،عمران خان کو’’لاک ڈاؤن‘‘ سے روکنے کیلئے ایک ہی وقت میں ’’چاربندے ‘‘سامنے آگئے