پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی )سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کے رو برو بلدیہ فیکٹری میں اگ لگانے کا اعتراف کر لیا، ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان بھولا نے جے آئی ٹی کے روبرو سنسنی خیز انکشافات کئے ۔

سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کو بیان دیا ہے کہ 25 کروڑ بھتہ کا تنازع تھا جس پر آگ لگائی گئی ، زبیر چریا اور میں نے آگ لگانے کی پلاننگ کی، تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔ رحمان بھولا نے جے آٹی کو بتایا ہے کہ آگ کے واقعہ کے بعد 5 کروڑ 85 لاکھ روپے فیکٹری مالکان سے بھتہ لیا۔ بھتہ تنظیم کی 2 اہم سیاسی شخصیات نے لیا۔ ملزم نے بتایا کہ وہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کی سرپرستی کرتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…