لاہور( این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خطاب میں دھرنے والوں کے ذکر سے تقریب کشت زعفران بن گئی ۔ گریٹر اقبال پارک کی افتتاحی تقریب میں خطاب کے دوران وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھاکہ مجھے امید ہے بلکہ لکھ کر لگا دینا چاہیے کہ یہ کسی بھی دھرنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ دھرنے والے اس طرح کی جگہوں کو تلاش کرتے رہتے ہیں او رپہنچنے کی کوشش کرتے ہیں دھرنے والوں کے ذکر پراسٹیج پر بیٹھے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت تمام شرکاء محظوظ ہوئے اور مسکرا دئیے ۔
یہ کسی دھرنے کی جگہ نہیں، محمد نواز شریف کاعمران خان پر معنی خیز طنز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































