پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بھارت سے فیصلہ کن جنگ ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خطرناک اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو فیصلہ کن جنگ ہو گی،بھارت جارحانہ طرز عمل سے خطے کے امن پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے ۔ کشمیریوں کی جدوجہد سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، عالمی برادری بھارتی طرز عمل کا نوٹس لے، پاک افواج بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہیں ، مذاکرات کی بات ہماری کمزوری نہیں طاقت کا ثبوت ہے ۔

جمعہ کو نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت جارحانہ طرز عمل سے خطے کے امن پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے ۔ کشمیریوں کی جدوجہد سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں۔ عالمی برادری بھارتی طرز عمل کا نوٹس لے ۔

انہوں نے کہا کہ پاک افواج بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہیں ۔ مذاکرات کی بات ہماری کمزوری نہیں طاقت کا ثبوت ہے ۔ بھارت اپنے طرز عمل سے باز نہ آیا تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔انھوں نے کہاکہ بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو فیصلہ کن جنگ ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…