اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے حیران کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی پسند کا پیزا کھانے شہر کے معروف کیفے پہنچ گئے ،شہری اور عملہ عمران خان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے اور سیلفیاں بناتے رہے۔عمران خان لاہور آمد کے بعد پارٹی رہنماؤں جہانگیر خان ترین ،عبد العلیم خان اور شعیب صدیقی کے ہمراہ گلبرگ میں واقع معروف کیفے پہنچے جہاں انہوں نے اپنی پسند کا پیزا کھایا ۔

وہاں موجود شہریوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور ان کے ہمراہ سیلیفیاں بناتے رہے ۔ اس موقع پر کیفے کا عملہ بھی انتہائی خوش دکھا ئی دیا اور عمران خان کے ہمراہ سیلفیاں بنوائی ۔بعد ازاں عمران خان پا رٹی رہنما سلونی بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…