ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بھارہ کہو میں کومبنگ آپریشن ، چارافغان باشندوں سمیت23افراد گرفتار

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)رینجرز سمیت سکیورٹی اداروں کا اسلام آباد کے نواحی علاقے بھارہ کہو میں کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران 23افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار کیے گئے افراد میں چار افغانی باشندے شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق رینجرز ،پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں کومبنگ اور سرچ آپریشن کیا اس دوران 23مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں چار افغانی شہری بھی شامل ہیں جن میں سے تین کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی تھے اور ایک کارڈ کے بغیر تھا اس کے علاوہ چھ افراد ایسے بھی تھے جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں تھے ۔گرفتار افراد سے 14پستول30بور جن میں سے دو کے لائسنس تھے ۔
اس کے علاوہ 26 گولیاں برآمد کی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…