ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کے طیارے کا روٹ اچانک تبدیل کر دیا گیا ۔۔ جہاز میں کون سی 2 وی آئی پی شخصیات سوار تھیں اور روٹ کیوں تبدیل کیا گیا ؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے اسلام اآباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز وی آئی پی کلچر کا نشانہ بن گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ست براہ راست اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 368 کا روٹ تبدیل کر دیا گیا جس کی وجہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کو بتایا جا رہا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پرواز اب براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی چونکہ طیارے میں سوار اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کو سکھر جانا تھا اور دونوں رہنماؤں کی وجہ سے پرواز براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے اب براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی۔ جہاز میں موجود مسافروں کی جانب سے اس پر شدید احتجاج بھی کیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…