ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ،احتجاجی تحریک،حکومت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ،احتجاجی تحریک،حکومت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے طے کیا ہے کہ ملک میں قومی اتفاق رائے حاصل کرنے اور حکمران مسلم لیگ کی ناقص پالیسیوں پر موثر احتجاج کے لیے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس تشکیل دیاجائے گا ۔پیپلزپارٹی اس حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کرے گی ۔حکومت نے 26دسمبر تک پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ،احتجاجی تحریک،حکومت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں ،تعلیمی ادارے پیسہ بنانے کی فیکٹریاں بن گئے ،عمران خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں ،تعلیمی ادارے پیسہ بنانے کی فیکٹریاں بن گئے ،عمران خان

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں اورنج لائن جیسے منصوبوں پر نہیں بلکہ انسانوں پر سرمایہ کاری کرنے سے بنتی ہیں، قوم کو کرپٹ حکمرانوں کیخلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے ، وزیر اعظم کا احتساب کئے بغیر قانون کی بالادستی عملی طور ممکن نہیں… Continue 23reading ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں ،تعلیمی ادارے پیسہ بنانے کی فیکٹریاں بن گئے ،عمران خان

پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ضرور کرناچاہیے تاکہ گرفتاریوں اور ڈنڈے ، سوٹے پڑنے سے اسکی از سر نو بحالی ہو سکے ‘ رانا ثناء اللہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ضرور کرناچاہیے تاکہ گرفتاریوں اور ڈنڈے ، سوٹے پڑنے سے اسکی از سر نو بحالی ہو سکے ‘ رانا ثناء اللہ

لاہور (این این آئی )صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ضرور کرناچاہیے تاکہ گرفتاریوں اور ڈنڈے ، سوٹے پڑنے سے اسکی از سر نو بحالی ہو سکے ،دو نمبر قسم کی اپو زیشن طاقت کے زور پر حکومت پر قبضہ کرنے کی باتیں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ضرور کرناچاہیے تاکہ گرفتاریوں اور ڈنڈے ، سوٹے پڑنے سے اسکی از سر نو بحالی ہو سکے ‘ رانا ثناء اللہ

آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہیگا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

تھری جی اور فور جی ،پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

تھری جی اور فور جی ،پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی(این این آئی) پاکستان میں تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 3 کروڑ 54 لاکھ ہوگئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دورا ن ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 59 لاکھ صارفین کا اضافہ ہوا… Continue 23reading تھری جی اور فور جی ،پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم

طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن کی جانب سے اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق دوران پروازاے ٹی آر طیاروں کے انجن 20بار بند ہوئے جبکہ جہازوں کی دیکھ بھال کا نظام بھی بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پراپنے ہی سابق صوبائی وزیر برس پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پراپنے ہی سابق صوبائی وزیر برس پڑے،سنگین الزامات عائد

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیرضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ احتساب کمیشن پرویز خٹک کمیشن ہے،احتساب کمیشن سیاسی انتقام اورسول افسران کو بے عزت کرنے لیے بنایاگیا،پارٹی چیئرمین عمران خان کو مخاطب ہوئے کہا کہ آج خان صاحب کا امتحان ہے،اپنے نظریہ کو بچانا ہے یاپرویزخٹک کو بچانا ہے ۔ پشاورپریس… Continue 23reading تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پراپنے ہی سابق صوبائی وزیر برس پڑے،سنگین الزامات عائد

قطر کے شہزادے،خیبرپختونخواحکومت ڈٹ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

قطر کے شہزادے،خیبرپختونخواحکومت ڈٹ گئی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے وفاقی حکومت کوتلور کے شکار پر معذرت کرلی ۔وزرات خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو خط لکھا گیا تھا جس میں ڈی آئی خان میں قطر سے آئے شہزادے اور خاندان والوں کو تلور کے شکار کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔تاہم خیبرپختونخواحکومت نے وزرات خارجہ کی… Continue 23reading قطر کے شہزادے،خیبرپختونخواحکومت ڈٹ گئی

اہم سیاسی جماعت کے ممبر اسمبلی نے درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

اہم سیاسی جماعت کے ممبر اسمبلی نے درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی نے سانحہ 12مئی ،سانحہ پلازہ ،سندھ محبت ریلی پر فائرنگ سمیت درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے ۔یہ انکشاف رینجرز کے پراسکیوٹر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے سامنے کیا ۔ہفتہ کوانسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے ممبر اسمبلی نے درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا