لاہور( این این آئی) طویل عرصے کے بعد پیپلز پارٹی میں واپس آنے والے مرکزی رہنما فیصل صالح حیات کو دیگر ناراض رہنماؤں کو واپس لانے کی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے اس سلسلہ میں مشاورت کی ہے اور آنے والے دنوں میں انہیں اس سلسلہ میں باضابطہ ذمہ داری سونپ دی جائے گی ۔علاوہ ازیں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی پارٹی سے ناراض ہونے والے دیرینہ رہنماؤں سے رابطے بڑھانے اور انہیں واپس لا کرفعال کر دار ادا کرانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
فیصل صالح حیات کو پیپلزپارٹی میں کون سی اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































