بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

مخالفت میں ڈاکومنٹری بنانے پر شریف خاندان کے کس فرد کولندن بھیجا گیا کہ جاکر بی بی سی کو لگام ڈالو؟

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی (سما) کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کا ہر ادارہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والے لوگ یہ ہیں۔ مال انہوں نے لوٹا ہے، کرپشن انہوں نے کی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ شریف خاندان کے افراد کس طرح اس میں ملوث ہیں۔
انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) کی رپورٹ بھی اس حوالے سے آ گئی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں یہاں بیٹھ کر آپ کے پروگرام میں بات کر رہا ہوں تو کیوں مجھے لوگ دیکھ رہے ہیں؟ لوگوں کو پتہ ہےکہ یہ صحیح بات کرے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ شریف خاندان کے ایک آدمی کو گزشتہ روز لندن بھیجا گیا ہےجائو اور کسی طرح بی بی سی کو لگام ڈالو۔ شیخ رشید نے کہا کہ بی بی سی اس طرح لگام میں نہیں آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…