اسلام آباد (این این آئی ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءراجہ اعظم نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وزیر حکومت راجہ مشتاق منہاس نے اُنہیں ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا۔ اُن کی شمولیت کی تقریب مسلم لیگی راہنماءراجہ افتخار کی رہائشگاہ پر ہوئی۔ جس میں علاقہ کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔