پاکستان میں 35 فیصد گھریلو ملازمین تشدد کا نشانہ بنائے جاتے ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن ؍مظفرآبا د( آن لائن)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 35فیصد گھریلو ملازم جن میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں تشدد کا نشانہ بنائے جاتے ہیں جبکہ آزادکشمیر میں 7فیصد ملازمین پر تشدد کیا جاتا ہے۔ پاکستان کی 19 کروڑ عوام میں سے 45فیصد ایسے متوسط طبقہ ہے… Continue 23reading پاکستان میں 35 فیصد گھریلو ملازمین تشدد کا نشانہ بنائے جاتے ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل











































