ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے دونو ں بیٹے اچانک پاکستان پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیٹے ان کے ساتھ چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کے دونوں بیٹے سلمان اور قاسم خان چھٹیاں گزارنے اتوار کو بنی گالہ پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے والد کے ساتھ پانچ دن گزاریں گے ۔ میڈیا کے مطابق پانچ دن کے بعد عمران خان کے دونوں بیٹے واپس لندن کے لئے روناہ ہوں گے ۔ خیال رہے کہ عمران خان بھی بچوں کے ساتھ وقت گزارنے لندن جاتے رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…