اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خادم اعلیٰ پنجاب کیلئے پاکستانی عوام کے خون پسینے کے ایک ارب روپے سے کیا چیز خرید لی گئی ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیلئے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری ، قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا، مزید رقم بعد میں اداکی جائیگی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا شاہانہ طرز انداز تبدیل ہونے میں نہیں آ رہا اور اب ہیلی کاپٹر کی خریداری کیلئے خزانے سے ایک ارب روپے نکال لئے گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاملات کو دیکھنے کیلئے قائم کمیٹی نے روس سے طے کئے گئے معاملات کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو پیش کر دی ہے اور خزانے سے ایک ارب روپے بھی نکال لئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر کی اصل قیمت سوا 2 ارب روپے ہے تاہم ابتداءمیں ایک ارب روپے ادا کئے جا رہے ہیں اور مزید رقم بعد میں ادا کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…