منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے قومی اقتصادی راہداری منصوبے پر پندرہ نومبر کو صوبائی سطح پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کااعلان کردیا جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد نے مرکز اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پندرہ نومبر کو خیبرپختونخوا کے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل اے پی سی بلانے کا اعلان… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور واقعے کے بارے میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

رائے ونڈ (آن لائن)تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ مولانا ابراہیم جمیل کی اجتماعی دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، اللہ کے رستے میں وقت لگانے والے ہزاروں فرزندان اسلام پنڈال میں موجود ہیں جو تشکیل کے بعد تبلیغ دین کے لئے نکلیں گے جبکہ باقی لاکھوں مندوبین اپنے آبائی شہروں کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ،… Continue 23reading دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی رہنما عبدالقیوم خان کنڈی نےپارٹی چیرمین عمران خان کوایک خط لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ میں بطور رکن تحر یک انصاف غیرقانونی اورغیرآئینی کور کمیٹی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس (جس سے ترک صدربھی خطاب کریں گے )کے فیصلے کی مخالفت کرتاہوں ۔ا نہوں نے اپنے خط میں لکھاکہ ترکی پاکستان… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کریگی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایسے متنازع وزیر اعظم کی سربراہی میں… Continue 23reading اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات خبردار کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ٗ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال ڈویڑن میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر غلام مرتضیٰ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات خبردار کر دیا

’’جنرل راحیل شریف کی توسیع اور نواز شریف کا متبادل وزیر اعظم‘‘ نئے انتخابات کا اعلان ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’جنرل راحیل شریف کی توسیع اور نواز شریف کا متبادل وزیر اعظم‘‘ نئے انتخابات کا اعلان ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

لاہو ر(این این آئی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں اگرسپریم کو رٹ سے بھی انصاف نہ ملا تو ملک میں خانہ جنگی ہو جائے گی، سپریم کو رٹ سے ہی انصاف کی امید ہے ، 2016ء نو ازحکومت کے خاتمے کا سال ہے ،میرا… Continue 23reading ’’جنرل راحیل شریف کی توسیع اور نواز شریف کا متبادل وزیر اعظم‘‘ نئے انتخابات کا اعلان ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

سوات (آئی این پی )سوات اور گردو نواح میں 3.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں اتوار کی صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز مینگورہ سے… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

شاہ نورانی کے مزار پر خودکش بم حملہ کس نے کیا ؟ کتنے کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

شاہ نورانی کے مزار پر خودکش بم حملہ کس نے کیا ؟ کتنے کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

حب (آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی کے مزار پر خود کش دھماکا برقعہ پوش حملہ آور نے کیا۔ بارودی مواد کے ساتھ بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا اور نو سے بارہ کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی… Continue 23reading شاہ نورانی کے مزار پر خودکش بم حملہ کس نے کیا ؟ کتنے کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے