بے نظیر بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان
کراچی( آن لائن ) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کومحترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ 27 دسمبر کومحترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان









































