اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی اہم ترین رہنما کے بھائی کامسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے بھائی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو پی ٹی آئی کی رہنما شریں مزاری کے بھائی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ اس کے علاوہ اور بھی ایسے خاندان ہیں جن کے چشم وچراغ نے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے کے بعد دو مختلف جماعتوں میں شمولیت اختیار کر رکھی ہے جن میں شامل شاہ محمود قریشی کا تعلق پی ٹی آئی اور ان کے بھائی مرید حسین شاہ کا تعلق (ن) لیگ سے ہے ، اسد عمر کا تعلق پی ٹی آئی اور ان کے بھائی زبیر عمر کا تعلق (ن) لیگ سے ہے اسی طرح سابق صدر فاروق لغاری کی بھتیجی آئلہ ملک کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور ان کی بہن سمیرا ملک کا تعلق (ن) لیگ سے ہے۔(م ن)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…