پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پرویزمشرف کے الزامات ،ترجمان وزیراعظم ہائوس کاسخت جواب

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ راحیل شریف جب آرمی چیف تھے تو پرویز مشرف اس وقت الزام لگاتے ،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی اور سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ، پرویز مشرف نے کبھی آئین کی پاسداری نہیں کی ۔

منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پرویز مشرف کے اس بیان میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ جنرل راحیل شریف کے حکومت پر دباؤ نے انہیں باہر جانے میں مدددی ۔ راحیل شریف جب آرمی چیف تھے تو پرویز مشرف اس وقت الزام لگاتے ۔

انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل کی ریٹائرمنٹ کے بعد الزامات لگائے جا رہے ہیں اب پرویز مشرف کی اس بات کا کوئی جواز نہیں ہے ۔ پرویز مشرف نے بیرون ملک علاج کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی اور وہاں سے ان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ۔ وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ پرویز مشرف نے آئین کی کبھی پاسداری نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…