جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے طیارہ حادثہ ! جہاز انجن فیل ہونے سے قبل کتنے ہزار اونچی پرواز پر تھا ؟دستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حویلیاں کے قریب 7 دسمبر 2016ء کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی اہم دستاویزات میڈیا نے حاصل کرلیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں کہاگیا کہ جہاز انجن فیل ہونے سے قبل ساڑھے 13 ہزار بلندی پر تھا ٗ پائلٹ نے 4 بج کر 9 منٹ پر کنٹرول ٹاور کو بتایا کہ بائیں انجن پی ڈبلیو 127 میں خرابی ہے ٗدستاویزات کے مطابق متاثرہ جہاز کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان 6 منٹ تک گفتگو ہوتی رہی۔ انجن خراب ہونے سے طیارہ نے پہلے تین اور پھر پانچ ہزار فٹ کا غوطہ لگایا جس سے بلندی 13 ہزار فٹ سے کم ہو کر 8 ہزار فٹ پر آ گئی۔ دستاویزات کے مطابق بد قسمت طیارے کا 6 ہزار 950 فٹ کی بلندی پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ ختم ہوا اور شام چار بج کر پندرہ منٹ پر ریڈار سے بھی غائب ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…