اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نایاب نسل کے پرندوں (تلور) وغیرہ کے شکار کیلئے قطری شہزادوں کا ایک اور 51رکنی وفد سندھ کے اہم شہر سکھر میں پہنچ گیا۔ قطری شہزادوں کے وفد کا سکھر پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا اور انہیں انتظامیہ کی جانب سے ظہرانہ بھی دیا گیا ہے۔ وفد خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر ایئر پورٹ پر پہنچا ہے اور انہیں سرکٹ ہاؤس میں ٹہرایا گیا ہے۔ قطری شہزادوں کے وفد کو سخت سیکورٹی بھی فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ قطری شہزادوں کا ایک وفد پہلے سے ہی قیمتی ممنوعہ پرندے ’’تلور‘‘ کا شکار کرنے کیلئے پاکستان میں موجود ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں شکار کھیل رہا ہے۔
’’تلور‘‘ کے شکار کیلئے ’’شہزادوں‘‘ کا ایک اور وفد پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































