پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اگر ترقی کرنا چاہتا ہے تو اسے بس ایک کام کرنا ہوگا شیخ رشید نے شاندار کلیہ بتا دیا 

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |
اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزراء کی زبان ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ معاشرہ کرپشن سے پاک ہونے تک ملک ترقی نہیں کرے گا، پاناما لیکس کا ایک کیس عدالت کے اندر انصاف اور حقیقت پر لڑا جا رہا ہے جبکہ دوسرا باہر دھمکی کی گندی زبان میں لڑا جا رہا ہے۔

شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ پاناما کیس میں نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے جمع کرایا گیا قطری شہزادے کے خط سمیت تمام دستاویزات جعلی ہیں لیکن اگر کیس کا فیصلہ ہمارے خلاف بھی آیا تو قبول کریں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ پاناما کیس میں 2 پٹاریاں کھلی ہیں لیکن ابھی تک مخدوم علی خان اور شاہد حامد کی پٹاری سے کچھ نہیں نکلا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ زمانہ نہیں جب جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت پر حملہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…