منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

فلسطین کےصدرپاکستان کادورہ 31جنوری کوکرینگے

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کےصدرپاکستان کادورہ 31جنوری کوکرینگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطین کے صدرمحمودعباسپاکستان کے ایک روزہ دورے پر 31دسمبرکوپاکستان آئیں گے ۔فلسطینی صدروزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ پاکستان میں فلسطینی سفارتخانے کاافتتاح بھی کرینگے اوراس سلسلے میں ایک باقاعدہ تقریب کاانعقاد کیاجائے گا

جس سے وزیراعظم نوازشریف ا ورفلسطین کے صدرمحمودعباس خطاب بھی کرینگے ۔اس دورے کے موقع پرفلسطینی صدراپنے پاکستانی ہم منصب صدرممنون حسین سے بھی ملاقات کرینگے ۔واضح رہے کہ فلسطینی سفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلوژاسلام آبادمیں تعمیرکیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…