آصف زرداری نے ساتھیوں سے مشاورت جلد وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر پاکستان و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم سیاسی معاملات پر مشاورت کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے اہم سیاسی امور پر معتبر اور قابل اعتماد حلقوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ مکمل کر لیا… Continue 23reading آصف زرداری نے ساتھیوں سے مشاورت جلد وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا







































