ضمنی انتخابات۔۔ مسلم لیگ (ن)نے آصف علی زرداری کا مقابلہ کرنے کیلئے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے مدمقابل امیدوار سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی رابطہ کونسل کے رکن سردار عبدالحمید کھوسو نے این اے 213 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے سامنے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رابطہ کونسل کے رکن… Continue 23reading ضمنی انتخابات۔۔ مسلم لیگ (ن)نے آصف علی زرداری کا مقابلہ کرنے کیلئے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟