ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طیبہ تشدد کیس ، جج کی اہلیہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،سنگین ترین الزامات عائد

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)طیبہ تشدد کیس کی مرکزی ملزم سابق جج راجہ خرم کی اہلیہ ماہین ظفر نے وزارت داخلہ کو دی گئی تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایک مافیا کا سرغنہ ان کے اور ان کے شوہر کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم کی اہلیہ ماہین ظفر کی جانب سے وزارت داخلہ کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والا ایک بااثر قبضہ مافیا کا سرغنہ

اس سازش میں ملوث ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ قبضہ مافیا نے من گھڑت کہانی کے ذریعے جج راجہ خرم علی خان کی کردار کشی کی اور طیبہ پر تشدد کو سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کرکے منفی پروپیگنڈہ کیا گیا۔ماہین ظفر کا مزید کہنا تھا کہ میں اور میرے شوہر طیبہ کو اپنے گھر کا فرد سمجھتے تھے لہذا ہم اس پر تشدد کا سوچ بھی نہیں سکتے’۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی جانب سے درخواست کو کارروائی کیلئے پولیس کو بھجوا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…