اگر مجھے محترمہ کے قاتلوں کا پتہ ہوتا تو ۔۔!
کراچی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہاہے کہ مجھے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کا علم ہوتا تو ان سے بدلہ ضرور لیتا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا ٗ بینظیر… Continue 23reading اگر مجھے محترمہ کے قاتلوں کا پتہ ہوتا تو ۔۔!











































