حویلیاں طیارے حادثے سے قبل طیارے کے کاک پٹ میں سیکنڈ پائلٹ کی جگہ ایئر ہوسٹس کیا کر رہی تھی؟ سیکنڈ پائلٹ کہاں تھا؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت سے اسلام آباد آنے والا اے ٹی آر طیارہ سات دسمبر دو ہزار سولہ کو حادثے کا شکار ہوا۔ ایس او پیز کے تحت ایسے طیارے کے کاک پٹ میں سینئر پائلٹ، کو پائلٹ اور سیکنڈ آفیسر کی موجودگی لازمی ہے۔ سینئر پائلٹ دراصل جہاز اڑانے میں اپنے کو پائلٹ کی رہنمائی… Continue 23reading حویلیاں طیارے حادثے سے قبل طیارے کے کاک پٹ میں سیکنڈ پائلٹ کی جگہ ایئر ہوسٹس کیا کر رہی تھی؟ سیکنڈ پائلٹ کہاں تھا؟