شاہد آفریدی گورنرسندھ ؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورزلمی کےمالک جاوید آفریدی نے شاہد آفریدی کو گورنر سندھ کے عہدے کیلئے نامزدگی پر مبارکبادپیش کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نئے گورنرسندھ کےلئے وفاقی حکومت مختلف ناموں پرغو رکررہی ہے اس موقع پرپشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک پیغام جاری کردیاجس میں قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading شاہد آفریدی گورنرسندھ ؟