پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

 4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی کے موقع پرسندھ بھرمیں 4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیاہے اوراس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ ایک نجی ٹی وی کے کے مطاقب سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پرتعطیل کااعلان ذولفقار علی بھٹوکی برسی

پرکیاگیا۔ذوالفقارعلی بھٹوبرسی کے موقع پرگڑھی خدابخش میں سندھ بھرسے پیپلزپارٹی کے رہنمااور کارکنان شرکت کیلئے گڑھی خدابخش پہنچیں گے۔برسی کی تقریب میں آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوبھی کارکنوں سے خطاب کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقارعلی بھٹو کے موقع پر اہم اعلانات بھی متوقع ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…