منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں بھی ”تبدیلی“آگئی، کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت کے جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر کے روز سے کیپیٹل سٹی پولیس اور سینٹرل پولیس آفس میں تمام پولیس افسران اور اہلکار نئی یونیفارم پہنیں گے۔ کیپیٹل سٹی پولیس کو 32 ہزار یونیفارم تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ نئی یونیفارم کی دوسری کھیپ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز میں پہنچا دی گئی

ہے۔ہیڈ کوارٹر سے فی پولیس ملازم دو یونیفارم حاصل کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب پولیس نے نئی یونیفارم 27 مارچ کو تبدیل کرنی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنیاد اس میں تاخیر ہو گئی۔ اب پنجاب پولیس نے نئی وردی کا معاملہ حل کر لیا ہے۔وردی تبدیل کرنے کافیصلہ پولیس نظام میں تبدیلی کی وجہ سے کیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…