سانحہ ماڈل ٹائون کی تہہ تک پہنچنے کیلئے رانا ثناء اللہ پر جرح ضروری ،سرکاری میٹنگوں کا ریکارڈ کہاں سے لائیں؟،طاہرالقادری
لاہور(آن لائن ) پاکستان عوامی تحریک قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ٹورنٹو سے بذریعہ ویڈیو لنک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے ۔آئی جی ،ڈی آئی جی کو بلا لیا جائے گا اس کی بھی توقع نہ تھی، آئی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کی تہہ تک پہنچنے کیلئے رانا ثناء اللہ پر جرح ضروری ،سرکاری میٹنگوں کا ریکارڈ کہاں سے لائیں؟،طاہرالقادری







































