پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’افغانستان کی پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاریاں‘‘ خوفناک اور بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچا دئیے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارتی یار افغانستان نے پاکستان پر حملے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ افغان فوج سرحد پر جمع ہونا شروع ہو گئی، بھاری توپخانہ بھی پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سرحد پار افغان سرزمین پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانےکے بعد بجائے شکرگزار ہونے کے افغانستان نے پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

افغان ملٹری کونسل نےپاکستان سے بدلہ لینے کیلئے فوج کو پاکستانی سرحد کے قریب جمع کرنا شروع کر تے ہوئے حملے کی تیاریاں شروع کر دیں اور اس سلسلے میں افغان صوبہ ننگرہار میں بھاری توپ خانہ سرحد کے پاس پہنچا دیا گیا ہے جبکہ سرحدی اضلاع لال پور اور گوشتہ میں بھی افغان فورسز جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…