’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا
راولپنڈی(مانیٹنرگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے متعلق پیغامات افواہیں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے پیغامات واٹس ایپ کے ذریعے جاری نہیں کئے جاتے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان پیغامات… Continue 23reading ’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا











































