پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا
ارنگ (آن لائن)پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا، باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا







































