منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان کو لیڈر ہم نے بنایا ہے‘‘کپتان کا ساتھ چھوڑدینے والے پرانے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر ممبر اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی۔ نامناسب زبان استعمال کرنے پر جواب نہیں دیا۔انہوں نے کہا عمران

خان اداروں کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔ عمران خان سے جب جواب مانگیں تو کہتے ہیں کہ میں جوابدہ نہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا عمران خان ہمارے کندھوں پر بیٹھ کر لیڈر بنا اور ان کو کندھا اس لیے نہیں دیا تھا کہ وہ جھوٹ بولیں۔ پی ٹی آئی فاؤنڈر گروپ قبضہ گروپ سے نجات دلائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…