پارلیمنٹ ہاؤس میں کالے اور سفید بکروں کا صدقہ ،کس ’’آفت‘‘ سے بچنے کیلئے ایساکیاگیا؟ناقابل یقین انکشاف

3  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ ہاؤس میں صدقے کیلئے دو بکرے پہنچا دیے گئے ،بکروں کا صدقہ نکالنے کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیر کی سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس میں صدقے کیلئے کالے اور سفید رنگ کے دو بکرے لائے گئے ، بکروں کایہ صدقہ اس لئے دیا گیا کہ موسم گرما میں بجلی کے آلات اور بھاری مشینری میں کوئی نقص پیدا نہ ہو اوربجلی کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری رہے اس مقصد کیلئے

دو بکروں کا صدقہ نکالا گیا جس کے بعد دعا کی گئی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایوان صدر اور پی آئی اے میں بھی بکرے ذبح ہو چکے ہیں۔سابقہ دور میں ایوان صدر میں بکروں کا صدقہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کی سلامتی جبکہ پی آئی اے میں طیاروں کے سفر کے دوران محفوظ رہنے کیلئے صدقہ دینے کی روایت قائم ہوئی ۔ اب  بجلی کی بھاری مشینری کو کسی نقص سے محفوظ رکھنے کے لئے بکروں کا صدقہ نکالا گیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…