اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

لاہور(آئی این پی) وحدت روڈ پر معروف فوڈچین کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والے ایک اور شخص دم توڑ دیدیا‘حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق ستائیس دسمبر کو وحدت روڈ پرسلنڈر دھماکے کے بعد آتشزدگی سے چھبیس افراد زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو جناح ہسپتالمیں… Continue 23reading لاہور،، معروف فوڈچین میں دھماکے کاایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مجموعی تعداد 11ہو گئی

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ پولیس کودیئے گئے… Continue 23reading بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

پشاور(آئی این پی )صوبہ خیبر پختونخوامیں سال 2016 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئیں اور اس مدت کے دوران رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پچھلے چھ سالوں کے مقابلے میں انتہائی کم رہیں۔اس امر کا انکشاف محکمہ انسدادی دہشت گردی کے ایڈیشنل آئی جی پی صلاح الدین کی… Continue 23reading گزشتہ تین سال میں خیبر پختونخواکی سب سے بڑی کامیابی، اعلان کردیاگیا

پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہے جو افغانستان کے خلاف استعمال ہو،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہے جو افغانستان کے خلاف استعمال ہو،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ الزام تراشی سے پائیدار امن اور استحکا م کو نقصان پہنچتا ہے،پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشنز کئے ہیں،پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہے جو افغانستان کے خلاف استعمال ہو،پاکستان افغان قیادت پر مشتمل… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہے جو افغانستان کے خلاف استعمال ہو،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوزندہ جلانے والی ماں کوسزائے موت سنادی گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوزندہ جلانے والی ماں کوسزائے موت سنادی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوجلانے والی خاتون کے بارے میں  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس قتل کاچالان انسداددہشتگردی کی عدالت میں فیکٹری ایریاپولیس نے جمع کرایاتھاجس کے مطابق ملزمہ نسرین بی بی اور اسکے بیٹے انیس نے 8 جون… Continue 23reading پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوزندہ جلانے والی ماں کوسزائے موت سنادی گئی

اسلام آباد میں لال مسجد آپریشن کے بعد پولیس اہلکاروں نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد میں لال مسجد آپریشن کے بعد پولیس اہلکاروں نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قو می اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے لال مسجد آپریشن کیلئے بھجوائے گئے وفاقی پولیس اہلکاروں کی جانب سے آبپارہ میں سرکاری فلیٹس پر قبضے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ لال مسجد خالی ہو گئی لیکن سرکاری گھروں پر قبضہ ہو گیا، قانون نافذ… Continue 23reading اسلام آباد میں لال مسجد آپریشن کے بعد پولیس اہلکاروں نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

ایک سیاسی لیڈرکوکین پیتا ہے،پھرسارا دن ایک ہی بات کرتارہتا ہے،سینیٹرمشاہداللہ خان

datetime 16  جنوری‬‮  2017

ایک سیاسی لیڈرکوکین پیتا ہے،پھرسارا دن ایک ہی بات کرتارہتا ہے،سینیٹرمشاہداللہ خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ ایک لیڈر ہے جو کوکین پی کر رات کو کالا چشمہ پہن کر اجلاس کرتا ہے، سارا دن ایک ہی بات کرتا رہتا ہے، کیا انقلاب کوکین پی کر آئے گا۔سینیٹرمشاہد اللہ خان کے بیان پر تحریک انصاف کے اراکین نے سینیٹ میں… Continue 23reading ایک سیاسی لیڈرکوکین پیتا ہے،پھرسارا دن ایک ہی بات کرتارہتا ہے،سینیٹرمشاہداللہ خان

بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق نے بے نظیر بھٹو شہید قتل کیس میں سست پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید قتل مقدمے کی سماعت اور پیش رفت کے بارے میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ذریعے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے… Continue 23reading بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا

ملتان(آئی این پی)حکومت پنجاب کے شہریوں کی سہولت کیلئے وائی فائی سٹی پروگرام کے تحت ملتان میں فری وائی فائی سروس کا آغاز ہوگیا۔شہری اب فری انٹرنیٹ وائی فائی سروس کی سہولت کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ڈی جی ایم پی ٹی سی ایل ملتان کے مطابق پہلے مرحلے میں ملتان کے چوک گھنٹہ گھرتا لوہاری گیٹ… Continue 23reading مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا