پاک فوج نےکنٹرول سنبھال لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ فوجی جوانوں نے امدادی کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں ۔دوسری طرف سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔لاہورمیں دفعہ 144کانفاذ بھی کردیاگیاہے ،واضح رہے کہ اس خودکش… Continue 23reading پاک فوج نےکنٹرول سنبھال لیا





































